اشرف غنی نے بطور صدر اڑان بھری مگر لینڈنگ مفرور شخص کی حیثیت سے کی ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی سے متعلق کہا کہ جب انہوں نے رات ڈھائی بجے اڑان بھری تو وہ صدر کی حیثیت سے تھی مگر وہی پرواز جب ہمسایہ ملک میں لینڈ کی تو ان کی حیثیت ایک مفرور شخص کی تھی ، یہی حال پاکستان میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے شخص کا لندن میں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kw5C5A
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments