سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی اپیلیں مسترد کردیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XNXkgT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments