پاک فضائیہ کا طیارہ مردان میں گر کر تباہ ، پائلٹ شہید

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39qYBN1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments