دھاندلی کے مسائل پولنگ کے بعد شروع ہوتے ہیں، ای وی ایم سب کا حل ہے ، وزیر اعظم کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سارے مسائل پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد شروع ہوتے ہیں جن کا حل الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) ہے ، ای وی ایم کسی کو فائدہ نہیں دے سکتی ، کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے اس کے مخالف ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XRIHcl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments