نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دھمکیاں کہاں سے اور کیسے ملیں ؟ پاکستان نے سب پتا لگالیا، تہلکہ خیز انکشافا ت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ دورہ کینسل ہو رہا تھا تو اس وقت ایس سی او کا سمٹ جاری تھا اور عمران خان کی تقریر ہونے والی تھی، پندرہ منٹ پہلے پاکستان سے مجھے یہ میسج گیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ کینسل کر رہی ہے ، میں وزیراعظم کے پیچھے بیٹھا تھا اور وزیراعظم کے پرسنل سٹاف ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3krvNue
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments