نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر عارف علوی بھی بول پڑے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کی بنیاد صرف ایک جھوٹی خبر بنی ،پاکستانی قوم نے دہشتگردی کا مقابلہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W4Jiqo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments