ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، سپر 12 مرحلہ، 119رنز کے تعاقب میں آسڑیلیا کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راونڈ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کے 119رنز کے تعاقب میں آسڑیلیانے آٹھ اوورز کے بعد تین وکٹوں کے نقصان پر 39 بنائے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B29JLK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments