زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے تیسرے ہفتے تک 24 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ، وزارت خزانہ نے اقتصادی رپورٹ جاری کردی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خزانہ نے اقتصادی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق زرمبادلہ ذخائر ستمبر کے تیسرے ہفتے تک 24 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 3.4ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nAdwew
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments