اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہاپوزیشن رہنماوں کے خلاف بےبنیاد کیسز بنائے جارہے ہیں ،حکومت چوری چھپانے میں کوشاں ہے تو مہنگائی کو کون دیکھے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ep5eNy
via IFTTT
0 Comments