پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا مصر کا دورہ، مختلف مشقوں میں شرکت کی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے مصر کا دورہ کیا ، مصر کی بندرگاہ برنیس آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیاگیا ، مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ مصری بحری حکام سے ملاقاتیں کیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pSuUhc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments