پارا چنار میں قبائل کے مابین فائرنگ دوسرے روز بھی جاری، 8 افراد جاں بحق

پارا چنار ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارا چنار میں قبائل کے درمیان شروع ہونے والی فائرنگ آج دوسرے روز بھی جاری ہے ، جھڑپ میں اب تک 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jye8jM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments