حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاج پر امن اور راستے کھلے رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب قرار پا گئے ، احتجاج پر امن طور پر جاری رکھنے اور راستے کھلے رکھنے پر اتفاق ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b4PIcP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments