پاک بھارت ٹاکرے میں فتح کس کی ہوگی ، فواد چودھری نے بھی پیشگوئی کردی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بھارت ٹاکرے کا جنون حکومتی ایوانوں میں بھی موجود ہے ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے جیتنے والی ٹیم کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ جیت پاکستان کی ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3prs7LY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments