ناموس رسالت ﷺ اور ختم نبوت کا سپاہی ہوں ، مذہبی جماعتوں سے ٹکراؤ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں بذات خود ناموس رسالت اور ختم نبوت کا سپاہی ہوں ، مذہبی جماعتوں سے ٹکراو¿ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سعد رضوی سے ون ٹو ون اور میٹنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vBBF8c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments