خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری ، برساتی نالوں میں طغیانی آگئی 

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bl8ac9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments