"فرانس کا سفارتخانہ بند نہیں کرسکتے"  شیخ رشید نے واضح کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے تمام مطالبات درست ہیں لیکن فرانس کے سفارتخانے پر حکومت اور فوج کو تحفظات ہیں، اگر فرانس کا سفارتخانہ بند کرتے ہیں تو پوری دنیا سے ہمارے اوپر بہت زیادہ پریشر آئے گا اور ہم پر پابندیاں لگ جائیں گی، ہم کسی سفارتخانے کو بند کرنے یا کسی سفیر کو نکالنے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nwGR9O
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments