ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پرآرمی چیف کا بیان بھی سامنے آگیا 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کرنے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ٹیم کو مبارکبا د پیش کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b35llf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments