کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ کے متاثرین کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سندھ حکومت کی رپور ٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کو فوری طلب کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E7hlyk
via IFTTT
0 Comments