پاکستان اور روس کے مابین پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات آج سے شروع ہوںگے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور روس کے درمیان سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے جو 28اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZnJlPu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments