باب دوستی کی بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجر اتحاد کا کوئٹہ چمن شاہرہ پر احتجاج 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) باب دوستی کی بندش کے خلاف آل پارٹیز تاجر اتحاد نے کوئٹہ چمن شاہرہ پر احتجاج کیا ، احتجاج میں مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، محنت کش ، تاجر ، سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E3ZLLQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments