سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا حکام 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کور ٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا ، عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZcJDIJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments