جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jAJu9f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments