فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے تقرریوں کو مذاق بنایا، اگرچہ یہ سلیکٹڈ ہے لیکن پھر بھی ہم اس کے ووٹ کی عزت کیلئے کھڑے ہوجاتے اگر اس نے کبھی کوئی جمہوری رویہ اپنایا ہوتا، عمران خان کبھی نواز شریف بننے کی کوشش نہ کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BNTRgZ
via IFTTT
0 Comments