اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھاندلی کی پیداوار کی نگرانی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات قبول نہیں کئے جائیں گے، یہ انتخابات منسوخ کئے جائیں، بائیکاٹ کا راستہ بھی ہمارے پاس ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZyRBMS
via IFTTT
0 Comments