آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور ، افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ARq2el
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments