مریم نواز سے متعلق زبان سنبھال کر بات کریں ، رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو خبردار کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو مریم نواز سے متعلق زبان سنبھال کر بات کرنے کی تنبیہہ کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DX6Pdf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments