اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ طلب میں اضافےکےباعث ہوا، اشیاکی قیمتیں صرف پاکستان نہیں،پوری دنیامیں بڑھیں ، دنیامیں خوردنی تیل کی قیمت میں 48فیصداضافہ ہوا،تیل اورگھی کی قیمت میں 50روپےتک کمی ہوجائےگی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vqqPSu
via IFTTT
0 Comments