ٹی 20 ورلڈکپ ، ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین  آغاز

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lSWHMq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments