اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کی زبان کی نرمی اور شائستگی اپنی مثال آپ تھی ، مسجد نبوی سے اٹھنے والے انقلاب نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vrwY0D
via IFTTT
0 Comments