ڈیلی پاکستان نے خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کے نکاح کی ایکسکلوسو تصویر حاصل کرلی 

لاہور (جاذب صدیقی )خاتون اول کی صاحبزادی کا نکا ح12ربیع الا ول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب کے دوران انجام پایاجس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZhpOQy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments