”نیب کہتا ہے کہ میں یہاں آ کر سلام کیوں کرتی ہوں اور ۔۔“مریم نواز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائین )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ” سوال آپ کرتے ہیں اور نیب میری ضمانت منسوخ کرنے کا کہتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mQkvzK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments