نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ منسوخی پر افسردہ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ، پاکستان کو پورے ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے پر افسردہ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ، پاکستان کو ایشیا کپ 2023 کی میزبانی مل گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n2lgWi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments