اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم آفس کو بھجوائی گئی سمری میں تین جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ADdoiW
via IFTTT
0 Comments