وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، بین الاقوامی برادری افغان بحران ختم کرنے میں کردار ادا کرے، عمران خان  

جدہ (محمد اکرم اسد) وزیر اعظم عمران خان نے ریاض میں "مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو (ایم جی آئی)"سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ecgexu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments