راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مری روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مری روڈ فیض آباد سے کنٹینرز لگا کر دونوں اطراف سے مکمل طور پر بند کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XO08dU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments