نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے اگلے ہی روز حکومت کا عوام کو جھٹکا، بجلی مزید مہنگی کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوام ابھی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر خوشی منا رہی تھی کہ حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت اضافہ کر کے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pCJYQ9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments