لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ شب نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد پی ٹی وی سپورٹس پر پروگرام کے دوران میزبان نعمان نیاز اور سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے درمیان ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس پر شعیب نے پروگرا م سے اٹھ کر چلے گئے اور استعفیٰ دیدیا جبکہ بعدازاں انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے واقعہ پر روشنی بھی ڈالی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cjh0bj
via IFTTT
0 Comments