اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کو پولیس کی جانب سے حراست میں لئے جانے پر جسٹس فائز عیسیٰ کا موقف سامنے آگیا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا، میں حکم عدالت میں دیتا ہوں، راہ چلتے نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bfEFxF
via IFTTT
0 Comments