درخواست ضمانت مستردہونے پر نیب ٹیم کا آغا سراج درانی کے گھرپر چھاپہ ، گارڈز نے اندر جا نے سے روک دیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد ہونے پر نیب کی ٹیم نے گرفتاری کیلئے آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں انہیں گارڈز کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FAQqwu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments