نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر وفاق اور نیب سے جواب طلب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور نیب سے جواب طلب کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YIfOzF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments