ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم آفس کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iZED13
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments