اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جادو ٹونہ کے ذریعے ملک کو چلا رہے ہیں ، جنتر منتر سے پٹرول اور آٹا سستا کیوں نہیں کرتے ، جب آپ جنات کے ذریعے یہ سب کریں گے تو یہ ہی ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iSGjJR
via IFTTT
0 Comments