” بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔“ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی سمیت متعدد اشیاءکی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کیا تاہم پیسے اکھٹا کرنے کی کوشش حکومت کی یہاں پر ختم نہ ہوئی اور صبح سویرے پٹرول کی قیمت میں بھیجی گئی سمری سے دو گنا اضافہ کر دیا گیا جس پر عوام کا فی غصے میں دکھائی دیتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AMzwY8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments