مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم سے فوری استعفیٰ دے کر گھر جانے کا بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہو کر گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ حکومت چلانا عمران خان صاحب کے بس کی بات نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pcw4nJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments