ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین فیصل مسجد میں نہیں بلکہ اہل خانہ کی خواہش پر کس مقام پر ہو گی ؟ حکومت نے اعلان کرتے ہوئے انتظام شرو ع کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اہل خانہ کی خواہش پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین سیکٹر ” ایچ 8“ کے قبرستان میں کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aoQHnZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments