لاہور کےمختلف علاقوں میں چینی کی قلت، قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے مختلف علاقوں میں چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو تک پہچ گئی مگر اس کے باوجود شہر میں چینی کی قلت سے شہری پریشان ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mYZmop
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments