عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی کے گھر پر بارودی ڈرون سے حملہ ، وزیر اعظم محفوظ رہے ، گارڈز زخمی 

بغداد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی کے گھر پر بارودی ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا ، حملے میں عراق کے وزیر اعظم محفوظ رہے جبکہ ان کے گارڈ ز زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31xdXyN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments