دنیا بھر میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا مگر  پاکستان بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہاہے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا مگر پاکستان بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BPpmXf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments