"بارہا سمجھایا سیاست میں جگہ بنانے کےلئے اجلاسوں کی تاریخیں نہیں اپنے لچھن بدلیں"فواد چوہدری کا پی ڈی ایم قیادت پر طنز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ناکام اور عوام سے مسترد شدہ سیاسی بے روزگاروں نے سیاسی آکسیجن حاصل کرنےکےلئےآج ایک اوربیٹھک لگائی،بارہااِنہیں سمجھایا کہ سیاست میں اپنی جگہ بنانےکیلئےاجلاسوں کی تاریخیں نہیں،اپنے لچھن بدلیں، اِنہیں یہ بھی سمجھایاکہ عوام کےدلوں تک کاراستہ سازشوں سےنہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kc1eIz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments