پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو  8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی 

ڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دیکر تین میچوں پرمشتمل ٹی 20 سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DBgdTP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments